Posted inپاکستان

پشاور کا ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم 10 سال سے غیر فعال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں فضائی آلودگی ناپنے والا سسٹم گزشتہ 10سال سے غیر فعال ہے۔ ذرائع کے مطابق ای پی اے کی عمارت پر نصب ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم تیکنیکی خرابی کے باعث غیر فعال ہے جو کہ جاپان نے 2007ء میں کے پی حکومت کو تحفہ میں دیا تھا۔ اس حوالے سے […]

Gift this article