ایف-16 طیارہ حادثہ:یوکرین کے صدر نے فضائیہ کے سربراہ کو برطرف کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی کی جانب سے فضائیہ کے کمانڈر کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ یہ برطرفی یوکرین میں ایف سولہ طیارے کے تباہ ہونے کے اگلے ہی روز کی گئی ہے۔ فضائیہ کے سربراہ مائیکولا اولیشچک کی […]
