Posted inبین الاقوامی

تیونس: صدارتی انتخابات کی ممکنہ امیدوار ‘عبیر موسیٰ’ کو قید کی سزا

تونس: صدارتی انتخابات کی ممکنہ امیدوار ‘عبیر موسیٰ’ کو قید کی سزا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تیونس کے دار الحکومت میں عدالت نے ‘فری دستورین پارٹی’ کی سربراہ اور صدارتی انتخابات کی ممکنہ امیدوار عبیر موسیٰ کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر خود مختار اعلیٰ انتخابی اتھارٹی کی توہین کا الزام […]

Gift this article