Posted inپاکستان

سال 2024 کے انتخابات میں 27 لاکھ خواتین ووٹرز کا اضافہ ہوا، فافن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 2018 کے مقابلے میں 2024 کے عام انتخابات میں مرد ووٹرز کے مقابلے میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں خواتین نے 5 کروڑ 89 لاکھ ووٹوں میں سے 2 کروڑ 44 لاکھ ووٹ ڈالے، جو 27 لاکھ کا اضافہ […]

Gift this article