وفاقی حکومت کا فرسٹ ویمن بینک متحدہ عرب امارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سےفرسٹ ویمن بینک متحدہ عرب امارت کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، متحدہ عرب امارات کو فرسٹ ویمن بینک بین الحکومتی بنیادپر براہ راست فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے […]
