اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ سات دسمبر کی شب بشار الاسد کے شامی دار الحکومت دمشق سے فرار کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اس سفر میں بشار کے ہمراہ اس کا بڑا بیٹا حافظ اور بعض اہم شخصیات اور وفادار معاونین بھی شامل تھے۔ فرانس کے اخبار "لوفیگارو” نے سابق حکومت […]
