اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہارون خان نے فجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ یو اے ای کے شہر فجیرہ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ہارون خان کو ایران کے حسین پور علی رضا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہارون […]
