چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا ملزم گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عبدالواسع کا تعلق راولپنڈی سے ہے جس نے سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی کردار کشی کی اور دھمکی آمیز مہم چلائی۔ جس پر […]
