Posted inپاکستان

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کے مطابق پیر کے روز کراچی کے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کی عمارت کی چوتھی منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے فوری طور […]

Gift this article