اسرائیل کا رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ آج متوقع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جنگی کونسل (آج) جمعرات کو غزہ کے شہر رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کی تاریخ پر تبادلہ خیال کرے گی۔ خبر رساں ادارے "روئٹرز” کے مطابق رفح میں فوجی آپریشن […]
