Posted inمشرق وسطیٰ

غزہ جنگ بندی: قابض افواج اپنے اعلانیہ اور خفیہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہیں، حماس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں حماس اور مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے جنگ بندی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قابض افواج اپنے اعلانیہ اور خفیہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہیں ۔ ہم تمام مزاحمتی گروپس کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں، خاص طور پر القدس بریگیڈ […]

Gift this article