فارم 45 کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو تقریبا 43000 ووٹوں کی لیڈ سے جیتنا چاہئے تھا،پلڈاٹ پلڈاٹ پاکستان کے سربراہ احمد بلال محبوب نے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہم نے پلڈاٹ کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی […]
