پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس کیا گیا ہے، شاہد خاقان عباسی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس کیا گیا ہے، حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات میں کمی کرنی چاہیے تھی۔ سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان […]
