اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عمر خالد حسین نے دوحہ گالف کلب میں 38ویں قطر اوپن گالف چیمپئن شپ میں ہفتے کے روز تین اوور پار 75 کے فائنل راؤنڈ کے اسکور کو کارڈ کرکے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ 19 سالہ عمر فائنل راؤنڈ میں 17 ویں ہول کے بعد انگلینڈ […]
