سابق کرکٹر عمران نذیر ،مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے معترف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر عمران نذیر نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں، سابق کپتان اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں . ایک […]
