Posted inTop News, پاکستان

اڈیالہ جیل کے6 مزید ملازمین عمران خان کی مدد کے الزام میں گرفتار

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل کے چھ مزید ملازمین کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی مبینہ طور پر مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں جیل کے اندر سے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان پیغامات کی ترسیل میں مدد دینے کے شک […]

Gift this article