اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے پارٹی قیادت اور بانی عمران خان کے اہل خانہ کی گرفتاریوں اور خیبر پختونخوا میں مبینہ چھاپوں پر حکومت کو تنقید […]
