پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار لودھراں میں پی ٹی آئی رہنما آزاد امیدوارعفت طاہرہ سومرو نے چیئرمین آئی پی پی جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور این اے 155 سے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین […]
