عطا تارڑ کی این اے 127 لاہور سے کامیابی کا نوٹی فکیشن چیلنج اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی این اے 127 لاہور سے کامیابی کا نوٹی فکیشن چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماء عطا تارڑ کی این […]
