اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد عشب عرفان نے کینسو مین اوپن میں اپنا دوسرا پروفیشنل اسکواش ٹائٹل جیتا، جس کی میزبانی ہیوسٹن اسکواش کلب نے کی۔ عرفان کو مضبوط سپورٹ حاصل تھی کیونکہ وہ ہیوسٹن اسکواش کلب میں باقاعدگی سے ٹریننگ کرتے ہیں . عشب عرفان […]
