پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا، معاہدہ طے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
