اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پورے عدالتی نظام پر حملہ ہے، یہ پاکستان کی آئینی تاریخ اور عدلیہ کے لیے سیاہ دن ہے۔ سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری کے لیے بلائے گئے اجلاس میں خطاب […]
