اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے 968 مقدمات سماعت کےلیے مقرر کردیے گئے۔ سپریم کورٹ نے کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے (28 اکتوبر تا یکم) کےلیے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں آئندہ ہفتے کے دوران 968 مقدمات کی سماعت کےلیے 8 […]
