پاکستان کے اُبھرتے ہوئے فائٹر عبدالمنان نے لبنان میں جاری آئی ایم ایم اے ایف ایشین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جونیئر مین کیٹیگری کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ عبدالمنان نے اپنی رفتار، مہارت اور مؤثر فائٹنگ حکمتِ عملی کے ذریعے حریفوں کو شکست دے کر فیصلہ کن مرحلے میں رسائی […]
