پاکستان کے عبداللہ اقبال کو سویڈش کلب نے 200,000 یورو میں خرید لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال سویڈن کی ٹاپ لیگ ٹیم مجالبی اے آئی ایف میں شامل ہوں گے جنہوں نے اپنی خدمات ڈنمارک کےبی 93 کلب سے 200,000 یورو کی فیس میں حاصل کیں۔ منتقلی، […]
