اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالرحمان کو قومی ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپنر کی پہلی اسائنمنٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ہوم ٹیسٹ سیریز ہوگی، جو 17 سے 29 جنوری تک ملتان میں […]
