دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی کی عدالت نے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما اور نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ریمانڈ ختم ہونے پر پیر کی […]
