عارف لوہار کا میلبورن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عارف لوہار، جو ان دنوں آسٹریلیا میں ہیں، نے تاریخی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ پاکستانی لوک موسیقی کے لیجنڈ نے اپنے دورے کے دوران ڈریسنگ روم کا جائزہ لیا اور ایم سی جی ٹور گائیڈ سے […]
