نیپال میں طیارے کو حادثہ ،18 افراد ہلاک:حکام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپالی حکام نے بتایا کہ بدھ کو نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے اڑان بھرتے وقت ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ طیارہ عملے […]
