اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ موسم کی تبدیلی کے سبب سی اے اے کی جانب سےکراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ […]
