Posted inبین الاقوامی

بشارالاسد نے مدد نہیں مانگی ، شامی فوج کی ناکامی پر حیران ہیں : ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے باور کرایا ہے کہ شام کے معزول صدر بشار الاسد نے مسلح اپوزیشن گروپوں کا وہ حملہ روکنے کے لیے تہران کی مدد "ہر گز طلب نہیں کی” جس نے بشار کی حکومت ختم کر دی۔ اتوار کے روز سرکاری ٹی وی کو دیے گئے بیان میں انہوں نے […]

Gift this article