Posted inبین الاقوامی

افغانستان کی طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکہ کا اعلان

افغانستان کی طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکہ کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے افغانستان کی طالبان ریاست کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کے کام، تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ میں طالبان […]

Gift this article