اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص ایلان ماسک کی کمپنی ‘اسپیس ایکس’ کا طاقت ور ترین راکٹ "اسٹار شپ” منگل کے روز ٹیکساس سے خلا میں روانہ ہو گیا۔ اس موقع پر کمپنی کے سربراہ ایلان ماسک کے ہمراہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی موجود تھے۔ اس سے قبل اسٹار […]
