Posted inTop News, امریکہ

کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوسکتا، جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو کرارا جواب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے منگل کو کہا ہے کہ قیامت تک کینیڈا امریکا میں ضم نہیں ہوسکتا جبکہ ان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قوم امریکی دھمکیوں کے آگے کبھی نہیں جھکے گی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کینیڈا کے خلاف اقتصادی قوت […]

Gift this article