عدلیہ کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتی لاہور ہائی کورٹ چیف جسٹس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد خان نے جمعہ کے روز کہا کہ وکلاء برادری میں ہڑتالوں کا کلچر مبینہ طور پر عدالتی کاموں کو پٹڑی سے اتار دیتا ہے اور بار ایسوسی ایشنز کو عدلیہ کے […]
