اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں رانا تنویر حسین فٹبال سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ فٹبال سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی او سپورٹس، ضلعی افسران سمیت کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر گفتگو […]
