سینیگال میں انتخابات میں تاخیر کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیگال میں رواں ماہ ہونے والے انتخابات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ آئین کے خلاف ہے، ملک کی اعلیٰ عدالت نے فیصلہ سنادیا. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئینی کونسل نے صدر میکی سال کے حکم نامے […]
