معروف پاکستانی خاتون صحافی یونان میں گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں مبینہ طور پر پاکستان کا قومی پرچم لہرانے کے الزام میں پاکستان کی خاتون صحافی مونا خان کو یونان میں گرفتار کرلیا گیا. ذرائع کے مطابق مونا خان ہائیکنگ کے لیے یونان گئیں تھیں، وہ ایک سرکاری ٹی وی میں اینکر پرسن […]
