فری اینڈ فیئر الیکشن کے انعقاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، نگران وزیر داخلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کوشش ہے کہ تمام پاکستانی […]
