اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شیرافضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے شوکاز نوٹس […]
