رحیم یار خان:کچے کے علاقے میں پولیس پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان کےکچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے۔ پنجاب پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔ […]
