شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب اردو انٹرنیشنل ( مانٰیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ شہلا رضا کا انتخاب پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ ایف) کے کانگریس ممبران […]
