خیبرپختونخوا کے وزیر شکیل احمد ‘کرپشن اور بیڈ گورننس’ پر مستعفی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر برائے مواصلات و تعمیرات شکیل احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ صوبائی حکومت پر بدعنوانی اور بیڈ گورننس کے الزامات عائد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شکیل نے […]
