Posted inبین الاقوامی

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث 6 افراد جاں بحق، الرٹ جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق حکام نے بتایا کہ انڈونیشیا میں آتش فشاں کے کئی بار راتوں رات پھٹنے کے بعد کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مشرقی انڈونیشیا کے مشہور سیاحتی جزیرے فلورس میں ماؤنٹ لیوتوبی […]

Gift this article