Posted inبین الاقوامی

تنزانیہ میں ’ماربرگ وائرس‘ پھیلنے لگا، 8 افراد ہلاک ہوگئے: عالمی ادارہ صحت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ شمال مغربی تنزانیہ میں ’ماربرگ وائرس‘ کے مشتبہ پھیلاؤ نے 9 افراد کو متاثر کیا ہے اور ان میں سے 8 ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائرل ہیمرجک بخار (بیماری کے دوران خون جاری ہونا) […]

Gift this article