اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا کہ اتوار کے روز شمالی غزہ میں لڑائی میں ایک 41 سالہ اسرائیلی کرنل ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ اسرائیل کے چینل 12 اور پبلک براڈکاسٹر کان نے اطلاع دی ہے کہ ایک ٹینک کے نیچے دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا تھا۔ دریں اثنا، غزہ […]
