ملک میں 21 تاریخ سے ہیٹ ویو شروع ہو جائے گی محکمہ موسمیات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لے لیں گی، محکمہ موسمیات نے جمعرات کو ملک کے شمالی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، گرج چمک اور تیز […]
