اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شیرفین ردرفورڈ کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے اتوار کو وارنر پارک میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ رتھر فورڈ نے اپنے 10ویں ون ڈے میں کھیلتے ہوئے اپنی 80 گیندوں پر 113 رنز […]
