فلاحی ادارے فریضہ میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر بچوں کی دلچسپ اور رنگارنگ پرفارمنس کے ساتھ ساتھ اسکول میں امتحانات کے نتائج کا اعلان بھی کیا گیا۔ نمایاں پوزیشنیں لینے والے بچوں میں اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔ اس تقریب میں […]
