Posted inTop News

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ احمد دانیال کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ دہانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ آئی دونوں کھلاڑیوں کی جگہ عباس […]

Gift this article